Posts

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہو گی؟

 آج کل یہ خبر سب سے زیادہ گردش کر رہی ہے کہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہو گی  ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں 18 جون یا 19 جون کو چاند نظر آنے کا امکان ہے اور پاکستان میں بڑی عید 28 جون یا 29 جون 2023 کو ہو سکتی ہے پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز کیا آپ جانتے ہیں ماہر فلکیات کے بین الاقوامی مرکزکے مطابق بیشتر مسلمان ممالک میں 29 ذی القعد یعنی 18 جون کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے گی۔ عالم اسلام کے مغربی اور وسطی علاقوں میں اس تاریخ کوٹیلی اسکوپ کے ذریعے بھی چاند مشکل سے دیکھا جا سکے گا ۔